Sunday 26 March 2017

خون کے آنسو بہانے والا آبشار

دنیا کے سرد اور خشک ترین براعظم انٹارکٹیکا میں ایک ایسا برف کا پہاڑ ہے  جو خون کے آنسو روتا ہے۔
 قطب جنوبی میں واقع دنیا کے سرد اور خشک ترین براعظم انٹارکٹیکا کو  برف کا صحرا مانا جاتا  ہے ، اول تو یہاں کسی آبشار کا پایا جانا یقیناً حیرت انگیز بات ہے، دوم اس کے پانی کا رنگ خون جیسا سرک ہے۔
انٹارکٹیکا کی میک مرڈو وادی میں پائے جانے والے اس آبشار کا نام ‘بلڈ واٹر فال’ ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس جھیل میں سطح سے 400 میٹر کی گہرائی پر بیکٹیریا بھی پائے جاتے ہیں جو اس قسم کے شدید ماحول میں بھی زندہ رہتے ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ اس علاقے میں 50 لاکھ سال پہلے نمک کی جھیل بن گئی تھی، جو آہستہ آہستہ برف تلے دبتی چلی گئی اور ان جھیلوں کا پانی عام سمندری پانی سے تین گنا نمکین ہوگیا،اسی وجہ سے ان کا پانی جم نہیں سکتا اور آبشار کی صورت میں برف سے باہر آتا رہتا ہے۔
جھیل کی سطح پر آئرن موجود تھا لہٰذا جب پانی باہر آتا ہے تو اس میں آئرن بھی موجود ہوتا ہے جو آکسیجن کے ساتھ مل کر زنک جیسا مادہ اور رنگ پیدا کرتاہے جس سے یہ آبشار سرخ نظر آتی ہے۔

خواتین کن مردوں کو ترجیح دیتی ہیں؟

نئی تحقیق کے مطابق  خواتین طویل المدت رشتوں کیلئے داڑھی والے مردوں کو ترجیح دیتی ہیں۔
ٹائمز آف انڈیا کے مطابق، خواتین طویل المدت رشتوں کی تلاش میں داڑھی والے مردوں میں زیادہ رغبت  رکھتی ہیں۔
خواتین کے مطابق داڑھی مردانہ وجاہت اور ہیبت کی علامت ہوتی ہے، اور اس سے ان کی زرخیزی میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔
تحقیقی نتائج کے مطابق کشش کے اعتبار سے داڑھی اور مردانہ وجاہت میں ایک خاص تعلق پایا جاتا ہے۔ تحقیق کے دوران آسٹریلیا میں واقع  یونیورسٹی آف کوئنز لینڈ سے تعلق رکھنے والے برنابی ڈکسن اور ان کے ساتھیوں نے کمپیوٹر کی اسکرین پر مردوں کے چہروں میں مختلف تبدیلیاں کیں۔ ان میں بغیر داڑھی والے چہرے، ہلکی خش خشی داڑھی، گھنی خش خشی داڑھی اور پوری داڑھی والے چہرے شامل تھے۔
جب ان چہروں کو خواتیننے دیکھا تو خش خشی داڑھے والے چہرے کو مختصر المدت تعلقات کیلئے سب سے زیادہ ریٹنگ ملی، جبکہ پوری داڑھی والے چہروں کو طویل المدت تعلقات کیلئے سب سے زیادہ پرکشش قرار دیا گیا۔
 جرنل آف ایوولوشنری بائیولوجی میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق، انتہائی مردانہ اور انتہائی زنانہ خصوصیات کے حامل چہرے سب سے کم پرکشش قرار پائے ۔

Saturday 25 March 2017

Beat 3 ways of make money online, make money online, how to make money online


اب گوگل کے ذریعے اپنے دوستوں کی موجودگی کا مقام جانیے

یہ فیچر اب دستیاب ہے لیکن اسے انفرادی استعمال کرنے کے لیے تھوڑی سی مشقت کرنا ہوگی اس کے لیے گوگل میپ ایپس کھول کر آن لائن رہتے ہوئے اس ’’ نیلے نقطے‘‘ پر ٹیپ کریں جو آپ کا مقام ظاہر کررہا ہے۔ ٹیپ کرتے ہی ایپ میں ایک سائیڈ مینو کھل جائے گا۔ اس میں سے ’’گیٹ اسٹارٹڈ‘‘ کا انتخاب کریں اور ’’شیئرلوکیشن‘‘‘ کا انتخاب کرکے ان لوگوں کے نمبر شامل کریں جنہیں آپ اپنی لوکیشن بتانا چاہتے ہیں۔ اسی طرح چند منٹ، چند گھنٹوں، مہینوں اور روزانہ کی بنیاد پر شیئرنگ کی جاسکتی ہے۔

ن لوگوں کے پاس گوگل میپس دیکھنے کی سہولت نہ ہو وہ ایس ایم ایس کے ذریعے آپ کے مقام سے آگاہ ہوسکیں گے تاہم آپ کی درست ترین موجودگی سے بعض مسائل بھی پیدا ہوسکتے ہیں اور یہی وجہ ہے کہ فیس بک نے گوگل جیسے ہی ایک نقشے پر اسے دکھانے والی ایپ بنائی تھی جس میں درست ترین مقام کا آپشن ختم کردیا گیا ہے اور اب صرف اس سے قریبی دوستوں کو دیکھا جاسکتا ہے۔

اس کے علاوہ آپ کے مقام کی لمحہ بہ لمحہ رپورٹ دینے والی ایک ایپ فوراسکوائر بہت مشہور ہے جو پاکستان میں ہمارے کئی دوست کئی برس سے استعمال کررہے ہیں۔

Friday 24 March 2017

How to make a GAF from videos On Your Mobile


GIF MAKER - GIF EDITOR - VIDEO TO GIF - GIF TO VIDEO , SCREEN SHOT TO GIF, GIF TO PICTURE, CONTROL GIF, easy way to create GIF from your video, multi images. Share your GIF for everyone by FACEBOOK, TWITTER, GIPPHY, IMGUR, INSTAGRAM, WHATSAPP .. .
Some feature have in application :
• Cut video, crop video before create GIF.
• Add over 200 image to create GIF.
• Edit your GIF before save.
• Add label with text style, color,...
• Add over 100 sticker funny in your GIF
• Manager all image in your GIF.
• Manager all GIF file you have create and view them when you want.
• Share your GIF by one click. It very easily for everyone. You can upload GIF into GIPHY, IMGUR, FACEBOOK, TWITTER, ....
• View trending, funny , ... in GIPHY.
• Create GIF from GIF link like GIPHY or .gif.
• New UX.
• Import output GIF into Gallery.
• Load all GIF in your devices.
• Create GIF from video in social network.
• Remove background GIF.
..v...

Thursday 23 March 2017

how to see any cctv camera live footage on your mobile phone



This cool app has been downloaded by superheroes to hurry up and save the world! :)View more than 50,000 public live real time online video streaming CCTV surveillance and security web cameras around the world right from your Android smartphone and tablet. Watch almost every place on Earth on live cams in our webcam viewer (we add every Earth cam by your requests inside the app). Have a live streaming webcam video from everywhere in the world, always! Great worldview for travelers to have a spy sneak peek at travel destinations.

With Live Camera Viewer you can:• Search cams by keywords in every country, like United States, UK, Canada, Germany, Australia, Russia, Ukraine
• Select cams by Country, HD, Category like cities, weather, traffic, restaurants, offices, zoos, airports, beaches, etc.
• Like and vote for the best cameras, customize your cam collection
• Zoom live video with motion controls on your Android smartphone and tablet
• Save camera shots

Use free Live Camera Viewer to:• Make holiday or family vacation travel plans
• Study world cultures, geography, logistics and economics
• Study animal behavior (yes, we've got lots of live web cameras with animals)
• Find and watch familiar places in your own city, like clubs, bars, restaurants, malls, shops, hotels, etc.
• Receive live news, events, weather, road traffic information

Leave a review at the Google Play with your wishes and feature requests


سام سنگ گلیکسی 8، آئی فون 8 سے کہیں زیادہ سستا ہوگا

سام سنگ گلیکسی ایس 8کی لانچنگ میں ایک ہفتہ رہ گیا ہے اور اس نئے فون کی قیمت کی تفصیلات مبینہ طور پر سامنے آگئی ہیں۔
سام سنگ کا یہ ہینڈ سیٹ رواں ماہ کی 29 تاریخ کو منظرِ عام پر آئے گا اور اس کی شپنگ اپریل کے آخر میں شروع ہوگی اور ایون بلاس کے بتائے جانے والے اعداد کےمطابق یہ آئندہ آنے والے آئی فون 8سے کہیں زیادہ سستا ہوگا۔
ایک ٹوئٹر پوسٹ میں ایک ٹیکنالوجی ماہر کادعویٰ تھا کہ ایس 8 کی قیمت 799یوروز جبکہ ایس 8پلس کی قیمت 899 یوروز ہوگی۔
ایس 8مارکیٹ میں آنے کے بعد یقیناً سب سے مہنگا اسمارٹ فون ہوگا لیکن رپورٹس کے مطابق اپنی دسویں سالگرہ پر آنے والے آئی فون کی قیمت 1000ڈالرز سے زیادہ ہوگی۔
یہ قیمت آئی فون 7کے مقابلے میں  کہیں زیادہ ہے ۔ یہ ایپل کی جانب سے فروخت ہونے والا مہنگا ترین ہینڈ سیٹ ہوگا۔

Tuesday 21 March 2017

کیا آپ اپنے دوستوں کے ساتھ بیٹری پاور شئیر کریں گے؟

دنیا بھر  میں بیٹری لائف کا مسئلہ موجود ہے۔   موبائل  ، لیپ ٹاپ ، یا پھر کسی بھی الیکٹرونک اشیاءکا دارومدار ہمیشہ  بیٹری پر رہتا ہے۔  سونی  کمپنی نے لوگوں کی اس مشکل کو دیکھتے ہوئے ایک ایسا ڈیوائس  تشکیل دیا ہے جو  وائر لیس   سے بجلی منتقل کرسکتا ہے  ۔
یہ ڈیوائس کسی بھی کمپیوٹر ، لیپ ٹاپ یا  موبائل سے نہ صرف مکمل ڈیٹا منتقل کر سکتا ہے بلکہ اس  کے علاوہ بجلی بھی منتقل کرنے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے ۔ 
 کمپنی انجینئیرز کا  اس متعلق مزید کہنا تھا کہ اب تک اس قسم کی ٹیکنالوجی کا استعمال تصاویر ، ویڈیوز، اور دیگر اقسام کا ڈیٹا منتقل کرنے کیلئے کیا جاتا تھا،  لیکن  اسٹیل بیٹری کی بدولت اب  چارجنگ کیلئے بجلی بھی بآسانی منتقل کی جاسکتی ہے ۔ 
واضح رہے کہ یہ  اسٹیل کی ایک ایسی بیٹری ہے جو بآسانی کسی بھی موبائل میں  لگائی  جاسکتی ہے یہ بیٹری وائرلیس کی مدد سے بجلی منتقل کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔

Sunday 19 March 2017

دائرے کی شکل کا رن وے، ایک انوکھا خیال

ہینک ہیسیلنک نامی  ریسرچر نے سرکیولر رن وے کا شاندار خیال پیش کیا ہے، جس کے مطابق رن وے سیدھا ہونے کے بجائے دائرے کی شکل میں ہونا چاہئیے۔ اس  کے کیا فوائد ہیں؟ جانئے اس ویڈیو میں۔


Friday 17 March 2017

ہونٹوں کی حرکت کو پاس ورڈ بنایا جائے گا

ہانگ کانگ کے ماہرین نے ہونٹوں کی حرکت  سےشناکٹ کرنے والی ٹیکنالوجی وضع کر لی ہے
ہانگ کانگ باپٹسٹ یونیورسٹی میں کمپیوٹر سائنس ڈپارٹمنٹ کے ماہرین نے اس ٹیکنالوجی کا پیٹنٹ بھی حاصل کرلیا ہے، ماہرین  ااس ٹیکنالوجی کو  مارکیٹ میں متعارف کروانے کیلئےکسی ادارے کی تلاش میں ہیں۔
ہونٹوں کی حرکت سے شناخت کی ٹیکنالوجی جسے’لِپ پاس ورڈ’ کا نام دیا گیا ہے، انفرادی تحفظ کے سلسلے میں تازہ اضافہ قرار دی جاسکتی ہے۔
یہ ٹیکنالوجی کیمرے، موشن سینسر (حرکت محسوس کرنے والا آلہ) اور ہونٹوں کی حرکت کا باریک بینی سے جائزہ لینے والے ایک الگورتھم پر مشتمل ہے جسے استعمال کرنے کیلئے پاس ورڈ کے الفاظ زبان سے ادا کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ پاس ورڈ بولنے کے انداز میں ہونٹوں کو حرکت دینا ہی کافی ہوگا۔
ایک بار شناخت ہوجانے کے بعد صارف بڑی آسانی سے اپنے ہونٹوں کی حرکت پر مشتمل نیا پاس ورڈ بھی دے سکے گا اور یوں وہ اپنے متعلقہ اکاؤنٹ کو زیادہ محفوظ بھی بناسکے گا۔

آئی فون کو بنائیں اینڈرائیڈ فون

یہ فون کیس آپ کے آئی فون کو اینڈرائیڈ میں تبدیل کردے گا۔
‘آئی’ نامی اس فون کیس میں بلٹ ان اینڈرائیڈ او ایس موجود ہے۔ اس کے پیچھے کی جانب ایک اسکرین بھی ہے۔ جس سے آپ دونوں جانب دو الگ الگ سسٹم کا استعمال کر سکتے ہیں۔ اس میں ایس ڈی کارڈ کیلئے ایک سلاٹ بھی دی گئی ہے۔
اس کی بیٹری لائف کافی اچھی ہے جبکہ اس میں ڈوئل سم کیلئے جگہ بھی دی گئی ہے۔ یہ کیس کافی پائیدار ہے۔ آئی کی قیمت تقریباً 17000 پاکستابی روپے رکھی جائے گی۔

موبائل چوروں کے پسندیدہ موبائل کون سے ہیں؟


موبائل کا چوری ہو جانا یا پھر راہ چلتے موبائل چھن جانا کچھ نیا نہیں ہے ۔اکثر ہم  لوگ زیادہ مہنگے اور قیمتی سے قیمتی موبائل رکھتے ہیں ۔ جن میں سے زیادہ تر چھن جاتے ہیں۔  کیا آپ جاننا چہیں گے کہ چوروں کے پسندیدہ موبائل فون کون سے ہیں؟  
سب سے زیادہ  چوری ہونے والے موبائل فونز میں  ایچ ٹی سی ایم 8 ، سامسنگ گیلیکسی ایس 6 ایج ، ایپل آئی فون 6  پلس، ایپل آئی فون 6، ایپل آئی فون 6 ایس ، سامسنگ گلیکسی ایس 6 ، سامسنگ گلیکسی ایس 5 ، سیمسنگ گیلیکسی نوٹ ، ایپل آئی فون 5 سی ، اور ایچ ٹی سی 1 شامل ہیں۔

Thursday 16 March 2017

صرف 20 منٹ میں واشنگٹن سے اسلام آباد پہنچنے والا بمبار طیارہ


امریکی محکمہ دفاع نے لاک ہیڈ مارٹن سے تقریباً 15 کروڑ ڈالر کا تحقیقی معاہدہ کیا ہے جس کے تحت دنیا کا سب سے خطرناک اور تیز رفتار ترین ہتھیار بنایا جائے گا جو دنیا کے کسی بھی ملک میں اپنے ہدف کو صرف ایک گھنٹے کے اندر اندر نشانہ بناسکے گا۔
ٹیکٹیکل بُوسٹ گلائیڈ (ٹی بی جی) کہلانے والا یہ ہتھیار بموں سے لیس ہوگا اور آواز سے 20 گنا زیادہ رفتار (یعنی تقریباً 21 ہزار کلومیٹر فی گھنٹہ) سے پرواز کرتے ہوئے اپنے ہدف کے عین اوپر کئی کلومیٹر بلندی پر پہنچے گا اور بم گرانے کے بعد اتنی ہی تیزی سے ایک لمبا چکر کاٹ کر اپنے اڈے پر واپس پہنچ جائے گا۔
یہ طیارے یا ڈرون کی طرح دکھائی ضرور دے گا لیکن یہ ان میں سے کوئی بھی نہیں ہوگا کیونکہ اسے انتہائی بلندی پر محوِ پرواز بی 52 بمبار طیارے سے چھوڑا جائے گا اور یہ فضا ہی میں اپنے انجن پوری طاقت سے اسٹارٹ کردے گا۔
دفاعی تحقیقی منصوبوں کی امریکی ایجنسی (ڈارپا) کی جاری کردہ تخیلاتی تصاویر سے پتا چلتا ہے کہ ٹی بی جی کی شکل ایک بہت بڑے تیر کی نوک جیسی ہوگی تاکہ ہوا کو چیرتے ہوئے انتہائی تیزی سے آگے بڑھ سکے۔ امریکی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ ٹی بی جی پر اس لیے تیار کرنا چاہتے ہیں کیونکہ روس اور چین بھی ایسے ہی منصوبوں پر کام کررہے ہیں۔
بشکریہ  popularmechanics

گستاخانہ مواد کا معاملہ، فیس بک انتظامیہ پاکستان آئے گی


فیس بک انتظامیہ قابل اعتراض مواد کے حوالے سے حکومت پاکستان کے تحفظات دور کرنے کیلئے اپنا وفد پاکستان بھیجے گی۔
دفتر خارجہ کے مطابق فیس بک انتظامیہ کی جانب سے  گستاخانہ مواد کی روک تھام کے سلسلے میں حکومتِ پاکستان کی گذشتہ چند دنوں کی کوششوں میں مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ جوابی مراسلے میں فیس بک انتظامیہ نے اپنا وفد پاکستان بھیجنے کی رضامندی ظاہر کی ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ساتھ مسلسل رابطے کیلئے فیس بک انتظامیہ کی جانب سے فوکل پرسن بھی نامزد کردیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق جوابی مراسلے میں فیس بک انتظامیہ کا کہنا تھا کہ گستاخانہ مواد کے حوالے سے حکومت پاکستان کے تحفظات سے آگاہ ہیں اور باہمی مشاورت اور مذاکرات سے مسئلے کا حل نکالنا چاہتے ہیں۔

اب آئی فون بھی پھٹنے لگے


ایک اسمارٹ فون ریپیئر کی دکان کے مالک نے ایک گاہک کے ہاتھ میں آئی فون کے پھٹنے کے واقعے کو تسلیم کیا ہے۔
آسٹریلیا کے سِمن اوون نے سوشل میڈیا پر ایک سی سی ٹی وی فوٹیج شیئر کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کوئنزلینڈ میں موجود ان کی دوکان میں جب گاہک نے آئی فون6پلس اپنے ہاتھ میں لیا تو اس میں سے دھواں نکلنے لگا۔
سِمن اوون نے جلے ہوئے ایپل آئی فون کی تصاویر بھی شائع کیں اور کہا کہ بیٹری ناکارہ ہوئی اور پھٹ گئی۔
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گاہک آئی فون کو اپنے انگوٹھے سے دبا رہا ہے جس کی اسکرین پہلے ہی ٹوٹی ہوئی تھی۔
فوٹیج ملاحظہ ہو

ہیک ٹیمپل، جہاں ٹیکنالوجی کو مذہب مانا جاتا ہے

سان فرانسیسکو میں ایک  ایسا منفرد چرچ قائم ہے جہاں ٹیکنالوجی کو مذہب تصور کیا جاتا ہے ۔

اڈوب اور مائیکروسافٹ کے سابق ایگزیکیوٹیو پال نے سان فرانسیکو میں قائم 104 سالہ قدیم چرچ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق ایوینٹ سینٹر میں تبدیل کرنے کا آغاز کر دیا اور اب یہ قدیم چرچ ہیک ٹیمپل کے نام سے جانا  جاتا ہے ۔
پال چرکشن نے ایک مضمون شائع کیا تھا جس میں ان کاکہنا تھا کہ   جب میں مذہب کا آغاز کروں گا تو  سب سے پہلے  ہیکٹیسم کے چرچ سے کروں گا ۔

انھوں نے اس امید کا اظہار کیا کہ یہ قدیم ثقافتی بلڈنگ لوگوں کے ہجوم کو جمع کرنے میں مددگار ثابت ہوگی۔
ن  کا مزید کہنا تھا کہ سن فرانسیسکو ہمارے ملک میں ایک ایسی جگہ ہے جہاں لوگوں کو  سوچنے کی مکمل آزادی حا صل ہے اور یہ دنیا بھر کے لوگوں کیلئے ایک ایسی جگہ ہے جہاں آکروہ  اپنے مستقبل کے متعلق اپنی سوچ بیان کر سکتے ہیں۔ 

سن فرانسیسکو میں قائم قدیم چرچ ہیک ٹیمپل  اب ایک ایوینٹ سینٹر ہے   ، یہ چرچ 1991 میں  رکنیت سازی  سے انحراف کے بعد  بند کر دیا گیا تھا جس کے بعد یہاں  چائینیز بچوں کیلئے انگلش میڈیم اسکول قائم کر دیا گیا تھا.

س چرچ   کی بناوٹ انتہائی کشادہ ہے جہاں  کئی افراد بآسانی جمع ہو سکتے ہیں۔  مارچ میں اس چرچ میں ایک ڈانس پارٹی  کا اہتمام بھی کیا گیا تھا ۔
https://www.facebook.com/100000861755160/videos/1242720662433314/

How to Protect Your Mobile From Thieves Chori Hone se Mobile Kaise Bachaye UrduHindi

https://www.youtube.com/watch?v=IkhBKgevsrc

Tuesday 14 March 2017

Chat ‘secretly’ with Viber’s new feature


WEB DESK: A new yet interesting feature has been introduced by Viber for its users that enable them to send ‘secret messages’. 
The new feature will have ability to send messages in a separate chat window and then those messages will be self destruct later. Moreover, this feature has been designed to maintain privacy and let users to have more control on their chats.
The Viber blog stats that, “With Secret Chats, you can set a self-destruct timer for every message in the conversation. Messages in a secret chat can’t be forwarded and screenshots are either totally unavailable or alerted to you by an instant notification in the chat screen”.
It is necessary to update Android users that screenshots can not be taken while using this feature whereas iOS users can take them. Plus, Viber will enable users if it occurs by sending alerts.
Another option is included that a person can open two windows of conversation at the same time with the similar group or a person. However, lock symbol at the top will differentiate these chat windows.
“Our goal is to continue to bring you features that will enable you to communicate without limitation and without hesitation,” claims Viber in this regard.

ٹوئٹر پربنے لاتعداد اکاؤنٹ جعلی قرار


آپ  کیلئے یہ بات انتہائی حیران کن ہوگی کہ ٹوئٹر پر کام کرنے والے 15 فیصد اکاؤنٹ جعلی ہیں۔ 

یو نیورسٹی آف سدرن کیلیفورنیا اور انڈیانا یونیورسٹی کی نئی تحقیق کے مطابق ٹوئٹر پر 48 ملین افراد کے اکاؤنٹ قائم ہیں جن میں سے 15 فیصد افراد کے اکاؤنٹ جعلی ہیں۔ 

2014 میں ٹوئٹر انتظامیہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق 8.5 فیصد اکاونٹ جعلی تھے لیکن ان جعلی اکاؤنٹس کی تعداد میں گزرتے وقت کے ساتھ اضافہ ہوگیا ہے ۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 2017 میں ٹوئٹر کی مکمل آمدنی 2.53 بلین ہے جبکہ اس سے قبل  گزشتہ سال اس کی آمدنی 2.5 بلین ڈالرز تھی۔ 

دور حاضر میں ٹوئٹر کا شمار سماجی رابطے کیلئے اہم سمجھا جاتا ہے ، اس کا سخت مقابلہ فیس بک، انسٹا گرام ، اور اسنیپ چیٹ سے ہے۔ 

شائع ہونے والی رپورٹ میں مزید واضح کیا گیا ہے کہ یہ جعلی اکاؤنٹس مختلف ویب سائٹس کیلئے 52 فیصد ٹریفک بھی فراہم کرتے ہیں ۔علاوہ ازیں 2016 میں جعلی اکاؤنٹس سے اشتہارات کی آمدنی 7.2 بلین ڈالرز تھی۔

فیس بک پوسٹ سے انڈر ورلڈ ڈان گرفتار

                                                  -Hindustan Times
ہفتے کے روز بھر پور کارروائی کے نتیجے میں  قانون نافذکرنے والے اداروں نے  انتہائی شاتر دماغ منشیات فروش کو فیس بک پوسٹ شیئر کرنے پر جدید ٹیکنا لوجی کی مدد سے گرفتار کر لیا ۔ 

ملزم  گزشتہ کئی برسوں سے پولیس کو منشیات فروشی کے متعدد مقدمات میں مطلوب تھا۔گرفتار ہونے والے گیولو پرون پر35 پاؤنڈ کی منشیات اٹلی سے جرمنی  منتقل کرنے کا  پہلا مقدمہ 1993 میں قائم ہوا تھا۔ 

گرفتار ہونے والا شخص گزشتہ دس سالوں سے اٹلی میں اشتہاری ملزم تھا  ۔ ملزم کی گرفتاری کے سلسلے میں اٹلی کی حکومت انٹر پول حکام سے بھی مسلسل  رابطے میں تھی  جبکہ اس کے ریڈ وارنٹ کافی عرصہ پہلے جاری کئے جا چکے تھے۔ملزم 1998 سے  مفرور تھا ۔

Sunday 12 March 2017

پلڈاٹ کے سربراہ: الیکٹرانک ووٹنگ، بائیو میٹرک سسٹم Rs1trn ضرورت

اسلام آباد: پلڈاٹ کے سربراہ احمد بلال محبوب نے جمعے کو کہا پر الیکٹرانک ووٹنگ اور بائیو میٹرک سسٹم کے نفاذ کے لئے کے ارد گرد 1 ٹریلین روپے کی ضرورت ہے کہ ہے
.
ایک پرائیویٹ نیوز چینل احمد بلال محبوب نے کہا کہ وہ نہیں سوچا تھا کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)، بائیو میٹرک سسٹم یا الیکٹرانک ووٹنگ کے عمل میں تاخیر کے لئے ذمہ دار تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے مبینہ طور سے بات چیت کرنا (پی ٹی آئی ).

محبوب نے کہا کہ کیونکہ قانون سازی کافی دیر سے شروع اور سیاسی جماعتوں سے کسی کی مرضی سے ظاہر نہیں کیا عمل سست ہے. انہوں نے کہا کہ سیاسی عزم نے اس سلسلے میں بہت اہم ہے کہا.

"یہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینیں، بایومیٹرک مشینیں، تربیت اور انفراسٹرکچر کی ضرورت ہے. اور وہ ایسا بھی اگر، یہ صرف ایک ہی انتخاب میں نہیں کیا جا سکتا. بھارت میں اس کے ساتھ ساتھ، اسے اس عمل کو مکمل کرنے کے لئے تین یا چار کے انتخابات کے ارد گرد لیا، اور یہ بھی ایک میں ایسا کرنے کی "یہاں ناممکن ہے، انہوں نے کہا.

پلڈاٹ کے سربراہ کو بتایا کہ نادرا انگوٹھے کے نشانات ان کے کام کی نوعیت کی وجہ سے شناخت کرنا بہت مشکل ہے کہ

"مثلا، مزدور یا کاشت کاروں کو اکثر ان کے انگوٹھوں کے نشانات تقریبا خارج کر دیا ہے. الیکشن کمیشن ہری پور میں حالیہ ضمنی انتخابات میں یہ کوشش کی لیکن ناکام کوشش نقوش کی تقریبا 40 فی صد کی تصدیق کی جا نہیں سکتا تھا کیونکہ "انہوں نے کہا. 

انہوں نے کہا کہ بھارت میں ایک حالیہ کانفرنس میں انہوں نے بھارتی الیکشن کمیشن نے بھی ابھی تک سوچ رہا تھا کہ یہ ملک مقیم ووٹروں کی پوسٹل بیلٹ میں تصدیقی یقینی بنانے کے کر سکتے ہیں کس کو خبر ملی ہے.